Posts

Showing posts from December, 2023

عنوان: "صحت کی دیکھ بھال کے منظر نامے کو نیویگیٹ کرنا: فلاح و بہبود کے لیے ایک جامع نقطہ نظر"

 عنوان: "صحت کی دیکھ بھال کے منظر نامے کو نیویگیٹ کرنا: فلاح و بہبود کے لیے ایک جامع نقطہ نظر"   ایک ایسے دور میں جہاں فلاح و بہبود کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، صحت کی دیکھ بھال کے پیچیدہ ویب کو سمجھنا سب سے اہم ہے۔ صحت مند معاشرے کی بنیاد قابل رسائی، جامع اور ہمدردانہ صحت کی دیکھ بھال کے ستونوں پر ہے۔ یہ مضمون صحت کی دیکھ بھال کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے، صحت مندی کے لیے ایک جامع نقطہ نظر کی اہمیت پر روشنی ڈالتا ہے۔   **1۔ رسائی: سب کے لیے خلا کو ختم کرنا** صحت کی دیکھ بھال کی خدمات تک رسائی ایک بنیادی حق ہے جو افراد اور برادریوں کی صحت کو تشکیل دیتا ہے۔ شہری مراکز سے لے کر دور دراز دیہات تک، مساوی رسائی کو یقینی بنانا صحت کی دیکھ بھال کے مضبوط نظام کا سنگ بنیاد ہے۔ اس میں نہ صرف جسمانی رسائی شامل ہے بلکہ سماجی و اقتصادی عوامل کو بھی حل کرنا جو لوگوں کو طبی امداد حاصل کرنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔   **2۔ احتیاطی نگہداشت: فعالی کی طاقت** روک تھام کو اکثر بہترین دوا کہا جاتا ہے۔ احتیاطی نگہداشت کی اہمیت پر زور دینا صحت مند طرز زندگی کا باعث بن سکتا ہے اور صحت کی دیکھ ب...

والدہ چاہتی ہیں پاکستانی مرد کے بجائے ترک یا یورپی سے شادی کروں، عائشہ عمر پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں،لاہور زیادہ محفوظ جگہ ہے،کراچی کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں،بھائی پاکستان چھوڑ کر ڈنمارک چلے گئے ہیں، والدہ بھی چھوڑنا چاہتی ہیں ،اداکارہ کاانٹرویو

  کراچی(اُردو نیوز پاکستان خبریں تازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2023ء)  فلم  اور ٹی وی اداکارہ عائشہ عمر نے بتاہے کہ وہ  پاکستان  میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں ،لاہور  زیادہ محفوظ جگہ ہے ،کراچی  کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں،بھائی  پاکستان  چھوڑ کر ڈنمارک چلے گئے ہیں، والدہ بھی  پاکستان  چھوڑنا چاہتی ہیں ۔انہوں نے  شادی  سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب  شادی  کرکے ماں بننا چاہتی ہیں لیکن والدہ چاہتی ہیں کہ میں پاکستانی مرد کے بجائے ترکش یا یورپی مرد سے  شادی  کروں۔ اداکارہ عائشہ عمرنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے بھائی  پاکستان  چھوڑ کر ڈنمارک چلے گئے ہیں، والدہ بھی  پاکستان  چھوڑنا چاہتی ہیں اور وہ خود بھی یہ فیصلہ کرنے کا سوچ رہی ہیں۔عائشہ عمر نے کہا کہ انہیں اپنے ملک سے بے حد پیار ہے ،پاکستان  نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے، اگر مجھے کسی سرزمین میں رہنے کا کہا جائے تو میں  پاکستان  کی سرزمین کا انتخاب کروں گی،  دنیا  کی ہر خوبصورتی ہمارے ملک می...

Ex-finance minister Shaukat Tarin quits PTI, politics for good

 Ex-finance minister Shaukat Tarin quits PTI, politics for good.   The recent news of Shaukat Tarin, the former finance minister, deciding to resign from the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and exit politics altogether has stirred conversations within political circles. Tarin, who has played a significant role in economic policymaking, is known for his expertise in financial matters. His departure from PTI signals a notable shift and raises questions about the reasons behind his decision to step away from political engagements. Tarin's resignation comes at a crucial juncture, considering the economic challenges facing Pakistan. His decision to leave politics "for good" suggests a personal choice, and speculation abounds regarding the factors influencing this move. It remains to be seen how this departure will impact PTI and the broader political landscape in Pakistan, given Tarin's experience and influence in economic matters. As discussions unfold, observers are keen ...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا، الیکشن کمیشن 12 دسمبر کو سماعت کرے گا

  اسلام آباد( اُردو نیوز پاکستان خبریں تازہ ترین ۔ 08 دسمبر 2023ء )  پی ٹی آئی  انٹرا پارٹی  الیکشن  کیس کی  سماعت  ہوئی۔وکیل اکبر ایس بابر نے کہا کہ  الیکشن کمیشن  نے ہدایت کی تھی کہ دوبارہ پارٹی  الیکشن  کروائے جائیں،  الیکشن کمیشن  کے آرڈر کے بعد دو دن کے اندر  الیکشن  کروا دیا،نہ ووٹر لسٹ بنی نہ کوئی اور انتظامات کئے، بند کمرے میں ایک شخص کو چیئرمین بنا دیا گیا،نہ  کاغذات نامزدگی  ہوئی نہ اسکورٹنی اور نہ ہی فائنل لسٹ لگی، ممبر  خیبرپختونخوا  نے استفسار کیا کہ آپ کس حیثیت سے  الیکشن  لڑ رہے تھے، کیا آپ کی ممبر شپ ختم نہیں ہوچکی؟۔ وکیل اکبر ایس بابر نے کہا کہ نہیں ختم ہوئی اس حوالے سے  اسلام آباد  ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی موجود ہے،ہم  الیکشن  نے قبل مرکزی آفس معلومات بھی لینے گئے تھے لیکن کسی نے مجھے کا  کاغذات نامزدگی  نہیں حاصل کرنے دی۔  پارٹی  الیکشن  کیس کی  سماعت  ہوئی۔وکیل اکبر ایس  بابر نے کہا کہ  الیکشن کمیشن...

پریکٹس میچ، سرفراز احمد کی ناقص وکٹ کیپنگ ، تین کیچز ڈراپ کردیئے پی ایم الیون نے اپنی مضبوط کارکردگی کو جاری رکھا اور دن کا اختتام 141 اوورز کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز پر کیا

  کینبرا (اردو نیوز پاکستان تازہ ترین خبریں  ۔ 8 دسمبر 2023ء ) کینبرا میں  پاکستان  کے 391-9 کے جواب میں دن کا آغاز 149-2 پر پی ایم الیون نے اپنی مضبوط کارکردگی کو جاری رکھا اور دن کا اختتام 141 اوورز کے بعد 367-4 پر کیا۔ یہ میچ سابق کپتان سرفراز احمد کے لیے کچھ اچھا ثابت نہیں ہورہا ہے کیوں کہ وہ اب تک 3 کیچز ڈراپ کرچکے ہیں ۔ سرفراز احمد کی ناقص وکٹ کیپنگ دیکھنے کے بعد  سوشل میڈیا  صارفین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ٹیسٹ کپتان نے کس بنیاد پر محمد رضوان کی بجائے انہیں یہ میچ کھلایا جب کہ رضوان نے 2019ء میں دورہ  آسٹریلیا  میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا ۔ ابرار احمد کی بال پر میٹ رینشا نے 47 رنز پر بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار آن ڈرائیو کھیلی ۔ فیلڈر میر حمزہ گیند کو روکنے میں کامیاب ہو گئے اور اسے واپس بابر اعظم کی طرف پھینک دیا۔ بابر اعظم نے جلد بازی کی کوشش میں گیند کیپر سرفراز احمد کی طرف پھینکی۔ بدقسمتی سے تھرو سرفراز سے صرف ایک انچ آگے باؤنس ہوا اور بائونڈری پار کرگیا جس کے باعث رینشا کو ایک بال پر 7 رنز مل گئے۔ رینشا نے بالآخر  پاکستان...

شیر افضل مروت دیر کے حلقے میں گئے وہاں کتنے لوگ نکلے وہ پورے پاکستان نے دیکھے اگر الیکشن کے دن اسی طرح کارکن نکل آئے تو ن لیگ ووٹ حاصل نہیں کرسکے گی، رہنما پی پی قادر مندوخیل کی گفتگو

  کراچی ( اُردو نیوز پاکستان خبریں تازہ ترین ۔ 07 دسمبر 2023ء )  پاکستان  پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت دیر کے حلقے میں گئے وہاں کتنے لوگ نکلے وہ پورے  پاکستان  نے دیکھے۔ انہوں نے  نجی ٹی وی چینل  آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر  الیکشن  کے دن اسی طرح کارکن نکل آئے جس طرے دیر میں نکلے تو  ن لیگ  ووٹ حاصل نہیں کرسکے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر  پی ٹی آئی  کا امیدوار نہ ہو تو وہ  ن لیگ  کے مخالف کو  ووٹ  دیں گے ان کو نہیں دیں گے۔ پاکستان  پیپلز پارٹی  کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ لکھ کر لے لیں  نواز شریف  نااہلی سے نہیں بچ سکتے، میں نہیں دیکھ رہا کہ  نواز شریف  الیکشن میں حصہ لے سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  الیکشن کمیشن  16 دسمبر سے پہلے  انتخابات  کا شیڈول جاری کردے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ  نواز شریف  نااہلی سے بچنے کیلئے ’سہارا لے رہے ہیں  الیکشن  رول 57 کے سیکشن ای کے ت...

عمران خان کوئی ڈیل نہیں کریں گے نہ ہی فی الحال ڈیل کی کوئی بات ہوئی ہے پی ٹی آئی اپنا الیکشن خود لڑے گی کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے، ہوسکتا ہے امیدواروں میں 30 سے 40 فیصد وکلاء ہوں۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی ظفر کی گفتگو

لاہور (اردونیوز پاکستان تازہ ترین خبریں۔ 07 دسمبر 2023ء) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل نہیں کریں گے نہ ہی فی الحال ڈیل کی کوئی بات ہوئی ہے، پی ٹی آئی اپنا الیکشن خود لڑے گی کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے، ہوسکتا ہے امیدواروں میں 30 سے 40 فیصد وکلاء ہوں۔ انہوں نے اے آروائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا موقف کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا، الیکشن ہوبھی جائیں تو بھی بہتر ہے ایک ایسا لیڈر آئے جس کے پیچھے سب کھڑے ہوں، مجھے جیل میں موقع مل گیا کہ میں کتابیں پرہا ہوں۔ ہوسکتا کہ عمران کو ادراک ہو کہ بزدار کو لگانے میں غلطی کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو تجویز دی کہ اپنے فیملی ممبر کو چیئرمین کیلئے نامزد کریں، لیکن سربراہ پی ٹی آئی نے تجویز مسترد کردی۔ لطیف کھوسہ نے ٹکٹ اپلائی کیا یا نہیں مجھے علم نہیں ، یہ مجھے پتا کہ ابھی تک پارٹی جوائن نہیں کی، تاہم بہت سارے نامور وکلاء نے ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انٹراپارٹی الیکشن کی ضرورت نہیں تھی لیکن الیکشن کمیشن کے کہنے پر کرائے، سربراہ پی ٹی آئی کو کہا تھا انٹراپارٹی الیکشن کرا...

’بڑا ہی جان لیوا ہے صاحب، یہ اہم ہونے کا وہم ہونا‘ سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے بعد عمران اشرف کی پوسٹ وائرل

  لاہور ( اُردو نیوز پاکستان خبریں تازہ ترین ۔ 04 دسمبر 2023ء ) سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری  شادی  کے بعد اداکار عمران اشرف کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق  شوبز  انڈسٹری کے معروف اداکار اور ٹی وی میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے سیاسی رہنماء سے دوسری  شادی  کرلی ہے، کرن اور ان کے شوہر کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز  سوشل میڈیا  پر وائرل ہورہی ہیں، اسی دوران کرن اشفاق کے سابق شوہر اداکار عمران اشرف نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے ٹی وی شو کا ایک کلپ پوسٹ کیا جس میں اداکار وہاج علی شعر سنا رہے ہیں، جس میں وہ کہتے ہیں کہ ’بڑا ہی جان لیوا ہے صاحب، یہ اہم ہونے کا وہم ہونا‘۔ ٹی وی ڈرامہ کے کردار ’بھولا‘ سے شہرت پانے والے عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ کی اچانک دوسری شادی پر براہِ راست تو کسی بھی ردعمل کا اظہار نہیں کیا تاہم ان کی اس انسٹا سٹوری کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کرن اشفاق کی دوسری شادی پر ردعمل قرار دیا گیا ہے۔  

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے سیاسی رہنما سے دوسری شادی کر لی کرن اشفاق کے شوہر حمزہ علی چوہدری سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں، شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  لاہور( اُردو نیوز پاکستان خبریں تازہ ترین ۔ 04 دسمبر 2023ء ) معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے سیاسی رہنما سے دوسری  شادی  کر لی۔کرن اشفاق کے دوسرے شوہر ر حمزہ علی چوہدری سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔حمزہ علی چوہدری پاکستان  پیپلز پارٹی  (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر ہیں۔حمزہ علی چوہدری پیشے کے اعتبار سے ایک کارپوریٹ وکیل ہیں۔ حمزہ علی کے انسٹاگرام کے بائیو کے مطابق وہ ماضی میں پروفیشنل  کرکٹ  بھی  کھیل  چکے ہیں۔حمزہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالی جائے تو واضح ہوتا ہے کہ وہ سیاسی طور پر کافی متحرک ہیں اور ہر سرگرمی کا حصہ ہوتے ہیں، انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر چیئرمین  بلاول بھٹو  سمیت آصف  زرداری،  فریال تالپور  ،  شہلا رضا  اور دیگر اہم سیاسی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرن اشفاق کی شادی کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی تھی جس کے بعد اداکارہ نے اتوار کی شام خود تصدیق کردی اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی متعدد تصاویر جاری کیں۔ نکاح کی یہ تقریب گزشتہ روز ...